ا سلا م آ باد 29 اگست ( ایجنسیز) پا کستا ن کا سیا سی بحرا ن مز ید گہرا تا جا ر ہا ہے جبکہ اپو ز یشن قا ئد ین عمرا ن خا ن اور طا ہر قا د ری نے 24 گھنٹے کے اند ر بحران کا حل نکا لنے کیلئے ملک کی با ا ثر فو ج سے با ت چیت کرنے سے ا
تفا ق کیا ہے ۔ طا ہر قا د ری نے ا سلا م آ باد میں ہز ا ر وں حا میو ں سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ فو ج کے سر بر اہ نے ہم سے کہا ہے کہ بحران کو حل کر نے 24 گھنٹے کا و قت دیں۔ ا سی د و ر ان آ رمی چیف را حیل شر یف نے و ز یر آ عظم نوا ز شر یف سے ملا قا ت کی اور پا کستا ن بحرا ن کے با ر ے میں با ت چیت کی ۔